فیس بک سے پیسے کس طرح کمائیں؟
کیا کبھی یہ خیال آپ کو آیا ہے۔
کہ کس طرح سے فیس بک سے پیسے کمائیں۔
بجائے اس کے کہ آپ صرف پوسٹ لائک اور شیئر کر کے وقت صرف کر دیں۔ جی ہاں یہ بالکل سچ ہے کہ آپ فیس بک سے پیسے کما سکتے ہیں۔
فیس بک سے پیسے کمانے کے مختلف طریقے ہیں۔
1-فیس بک پیج سے پیسے کمانا
فیس بک پیج کے اندر بہت زیادہ پوٹنشل موجود
ہے جس سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ فیس بک پیج سے کمانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے فیس بک پیج بنانا ہے۔
اپنی مطلقه فیلڈ تلاش کریں
اپنی مطلقہ فیلڈ تلاش کر کے پیج بنائیں جس کے مطلق آپکو کچھ علم بھی ہو اورآپکو پسند بھی ہو۔
اپنا کونٹینٹ پیج پر شیئر کریں۔
آپ اپنے کام، سروسز یا پروڈ کٹ کے بارے میں تصاویر،ویڈیوز یا گرافکس کی صورت میں پوسٹ لگائیں۔ مسلسل پوسٹنگ ضروری ہے اپنی فین کمیونٹی کو اپنے پیج پرایکٹو رکھنے کے لیے۔ آپ Schedule پوسٹنس بھی کر سکتے ہیں یہ آپ فیس بک پیج مینجر یا ایپ سے کر سکتے ہیں۔
2-سپانسرپوسٹ
آپ کا جب پیج ایکٹو ہے اور لائکز بڑھ رہے ہیں تو آپ برانڈ سے تعلق بنائیں اور ان کی پروڈکٹ کو اپنے پیج پر شیئر کریں اس طرح وہ آپکو پیسے دیں گے یہ بھی آمدن کا ذریعہ ہے۔
3-ایفلیٹڈمارکیٹنگ
جب آپ کا پیج بہت زیادہ ترقی کر جائے ہے تو آپ کسی بھی کمپنی مثلّا Amazon یا Click Bankکی پروڈ کس کو شیئر کریں اور پیسے بنائیں۔
4-فیس بک پر اپنی دوکان بنائیں۔
آپ اپنی پروڈکٹ کو فیس بک Shop پر ایڈورٹائیز کریں اور ان پر ڈسکائونٹ دیں۔ لوگ آپکی Shop سے متاثر ہوں گے اور آپکو آڈر دیں گئے یہ آپ کی آمدن کا ذریعہ بنے گئی۔
5-فری لا نس مارکیٹ میں اپنی فیس بک مارکیٹنگ کی صلاحیتوں سے پیسہ کمائیں۔
اگر آپ فیس بک سے پیسہ بنانا چاہتے ہیں تو فیس بک مارکیٹنگ سیکھ لیں۔ اس طرح آپ لوگون کو ان کی پروڈکٹ یا سروسز کو ایک مخصوص لوگوں کے طبقے کو دکھانے میں مدد کرین گے اس طرح آپ فیس بک مارکیٹنگ سے بڑی اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
6- فیس بک ایپ ڈوپلیر
آپ فیس بک پر فیس بک ایپ ڈوپلیر بن کر پیسہ کما سکتے ہیں۔ آپ خود بھی فیس بک پر ایپ بنا سکتے ہیں یا اس معاملے میں کسی کمپنی کی پروڈ کٹ جیسا کہ گیمز وغیرہ کو بھی خرید کر ایپ بنا سکتے ہیں افور اس طرح آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔
7- آپ اپنا اکاونٹ فیس بک، پیج، یا گروپ کو بیچ کر پیسے کما سکتے ہیں۔
اگر آپ کے اکاونٹ ، پیج یا گروپ پر Fansزیادہ ہیں تو آپ ان سب کو بیچ سکتے ہیں اور لوگوں کو اس طرح
کے گروپ اپنے برانڈ یا پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کے لیے درکار ہوتے ہیں۔
فیس بک (Facebook) ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس پر لوگ مختلف طریقوں سے کمائی (Earning) کر سکتے ہیں۔ درج ذیل فیس بک سے کمانے کے کچھ مشہور طریقے ہیں، اردو زبان میں وضاحت کے ساتھ:
💰 فیس بک سے کمائی کے طریقے:
1. فیس بک مونیٹائزیشن (Facebook Monetization)
فیس بک نے کچھ تخلیق کاروں (content creators) کو ویڈیوز پر اشتہارات دکھا کر کمائی کرنے کی سہولت دی ہے۔
-
In-Stream Ads: اگر آپ فیس بک پر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں، تو آپ ان میں اشتہارات شامل کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔
-
شرائط:
-
10,000 فالوورز
-
پچھلے 60 دن میں 600,000 منٹس کی ویڈیو واچ ٹائم
-
5 ایکٹیو ویڈیوز
-
2. برانڈ کولیبوریشن (Brand Collaboration)
آپ اپنی مقبولیت کو استعمال کرتے ہوئے کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کر سکتے ہیں۔ یہ کمپنیاں آپ کو اپنی پروڈکٹس یا سروسز کا پروموشن کرنے کے پیسے دیتی ہیں۔
3. فیس بک مارکیٹ پلیس (Facebook Marketplace)
اگر آپ کے پاس کوئی چیز بیچنے کے لیے ہے (مثلاً کپڑے، موبائل، یا ہینڈ میڈ چیزیں)، تو آپ فیس بک مارکیٹ پلیس پر بیچ سکتے ہیں۔
4. افلیئٹ مارکیٹنگ (Affiliate Marketing)
آپ کسی کمپنی کی پروڈکٹس کا لنک شیئر کرتے ہیں، اور اگر کوئی اس لنک سے خریداری کرتا ہے تو آپ کو کمیشن ملتا ہے۔
5. پیج گروتھ اور سیل (Page Growth & Selling)
بہت سے لوگ فیس بک پیجز بناتے ہیں، ان پر فالوورز بڑھاتے ہیں، اور بعد میں وہ پیجز بیچ دیتے ہیں۔
⚠️ ضروری ہدایات:
-
فیس بک کی پالیسیز پر عمل کریں تاکہ آپ کا پیج بند نہ ہو۔
-
کاپی رائٹ مواد استعمال نہ کریں۔
Comments
Post a Comment